ہم نجی ڈیٹا کی حفاظت کرکے اعتماد حاصل کرتے ہیں

رازداری

ہم اپنے تمام صارفین اور ملازمین کا ذاتی ڈیٹا رکھتے ہیں اور اس کی حفاظت کرنا اور اسے صرف جائز کاروباری مقاصد کیلئے استعمال کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

ذاتی ڈیٹا میں ملازم ،گاہک اور کاروباری پارٹنر کی معلومات شامل ہیں جیسے مواصلات کا مواد،فون نمبر،ای میل ،پتہ ،مقامات ،کال اور صحت کی معلومات ۔

تمام ذاتی ڈیٹا کو خفیہ سمجھا جاتا ہے ۔

ذاتی ڈیٹا کا ذمہ دارانہ استعمال ہمارے صارفین اور ملازمین کے اعتماد کو برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے ۔

ہمیں کیا جاننے کی ضرورت ہے

ہم کسی ایسی شخص کے ساتھ ذاتی ڈیٹا شیئر نہیں کرتے جس کیلئے کوئی خاص کاروباری مقاصد نہ ہو ،جب تک کہ ڈیٹا شیئر کرنے کی اجازت نہ دی گئی ہو یا قانونی طور پر اس کی ضرورت نہ ہو۔

ہم صرف مخصوص کاروباری مقاصد کیلئے ذاتی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرتے ہیں ۔

۔ہم اپنے صارفین اور ملازمین ساتھ کھلے اور ایماند ار ہیں کہ ہم ان کے ساتھ ڈیٹا کیسے استعمال کرتے ہیں ۔

ہم یقینی بناتے ہیں کہ ذاتی ڈیٹا پر مناسب رسائی کنٹرول ،سیکیورٹی اور ڈیٹا کے تحفظ کے اقدامات کے ساتھ کارروائی کی جاتی ہیں ۔

ہم رازداری سے متعلق اپنی ذمہ داریوں سے باخبر رہتے ہیں ۔

ہم رازداری کے قائم کردہ طریقہ کار اور عمل کی پیروی کرتے ہیں ۔

ہم سے کیا توقع کی جاتی ہے

اگر ذاتی ڈیٹا تک غیر مجاز رسائی ہے ۔

اگر ہم اپنے ملازمین یا صارفین کے بارے میں ڈیٹا جمع کر رہے ہیں جس کی وہ معقول طور پر توقع نہیں کریں گے کہ ہم اس طریقے سے جمع کریں گے یا استعمال کریں گے۔

اگر ہمارے ملازمین یا صارفین کا ذاتی ڈیٹا اس طرح استعمال کیا جارہاہے جسے دخل اندازی سمجھا جاسکتا ہے ۔

اگر کوئی سرکاری اہلکار مناسب طریقہ کار پر عمل کیے بغیر کسی ملازم یا صارف کے بارے میں معلومات کی درخواست کرتا ہے ۔

اگر کوئی ایسی نشاندہی کرے کہ ذاتی ڈیٹا سے سمجھوتہ کیا گیا ہے یا ہوسکتا ہے ۔

کس چیز پر دھیان دیا جائے

Resources and Tools

میں رپورٹ کرنا چاہتا ہوں

میرا ایک سوال ہے